Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
رمضان میں موسم کیا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا | زرائع نیوز

رمضان میں موسم کیا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی :محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ فروری کے آخری ہفتے سے گرمی کی شدت کم ہونا شروع ہو جائے گی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نیا سسٹم بننے کے بعد سندھ سمیت کشمیر تک گرمی کی شدت کم ہو جائے گی اور رمضان کے پہلے عشرے میں موسم خوشگوار رہے گا۔

اس دورانیے میں وقفے وقفے سے بارش اور موسم اور آلود رہے گا جبکہ گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا جبکہ گیارویں روزے سے امکان ہے درجہ حرارت بڑھ جائے۔