Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
وفاقی حکومت کامردم شماری پر سندھ کے خدشات دور کرنے کا فیصلہ | زرائع نیوز

وفاقی حکومت کامردم شماری پر سندھ کے خدشات دور کرنے کا فیصلہ

کراچی : وفاقی حکومت نے مردم شماری پر سندھ کے خدشات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو غیر متنازع مردم شماری کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے وعدہ کیا ہے کہ سندھ حکومت کے درست خدشات کو حل کیا جائے گا

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اعظم پاکستان میں مردم شماری معاملے پر آج ملاقات طے ہے۔ملاقات میں وزیر اعلی سندھ مردم شماری سندھ کی عوام تحفظات سے آگاہ کرینگے۔