Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
موثرسیکیورٹی اقدامات پرآئی جی کی سندھ پولیس کوشاباش | زرائع نیوز

موثرسیکیورٹی اقدامات پرآئی جی کی سندھ پولیس کوشاباش

کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے عیدالفطر کے دوران فول پروف سیکیورٹی اقدامات اوراس تناظر میں عمدہ کارکردگی/ حکمت عملی پر سندھ پولیس کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے قوی امید ہے کہ سیکیورٹی کے جاری امورکے تسلسل کو پولیس اپنی تمام ترپیشہ وارانہ صلاحیتوں اورتجربوں کی بدولت مزید موثر اورمربوط بنائے گی۔

انہوں نے عید کے تینوں دنوں میں پرامن وامان کے حالات پر مو ثرکنٹرول کے ضمن میں پاکستان رینجرز سندھ اورقانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں کی مشترکہ حکمت عملی اور کارکردگی کی بھی تعریف کی اورسراہا۔