Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
علی زیدی نے سپریم کورٹ سے کیا بڑی امید باندھ لی ؟ جانیئے! | زرائع نیوز

علی زیدی نے سپریم کورٹ سے کیا بڑی امید باندھ لی ؟ جانیئے!

کراچی: تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہےکہ سپریم کورٹ الیکشن سے متعلق اپنے فیصلے پر عملدرآمد کرائے گی، وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ حکم پر عملدرآمد ہر کسی کا فرض ہے۔

انہوں نے کہاکہ کوئی بھی انحراف نہیں کرسکتا، 90 دن گزرگئے، الیکشن نہ ہوئے تو توہین عدالت لگتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے 9 ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی جارہی۔

ان کاکہناتھاکہ عدالت فیصلہ دے چکی، ہم نے ہمیشہ سپریم کورٹ کے احکامات مانے لیکن یہ آئین و قانون نہیں مانتے۔