Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
وزیر اعظم کی کن اہم شخصیات سے ملاقات ہوئی؟جانئیے | زرائع نیوز

وزیر اعظم کی کن اہم شخصیات سے ملاقات ہوئی؟جانئیے

اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔

زرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیر اعظم کو ملکی سلامتی کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔

وزیر اعظم کو سرحدوں کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔

شہباز شریف کی جانب سے سرحدوں کی صورتحال اور دہشتگردی کےخاتمے کے لیے فوج کی جانب سے کیے جانیوالے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا گیا ۔