Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
قانون ہو تو ایسا، خیبرپختونخواہ پولیس نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی پر جرمانہ لگا دیا | زرائع نیوز

قانون ہو تو ایسا، خیبرپختونخواہ پولیس نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی پر جرمانہ لگا دیا

مینگورہ: پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران کادوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر چالان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران سوات کے شہر مینگورہ میں کار چلاتے ہوئے موبائل پر بات کر رہے تھے جس پر ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ان کا 500 روپے کا چالان کردیا ، جو انہوں نے موقع پر ہی ادا کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی عزیز اللہ گران کا خیبر پختونخوا پولیس نے دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ نہ پہنے پر چالان کیا تھا۔