Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ایک موبائل کے تین کلرز، نیا سیٹ پاکستان میں‌ متعارف، قیمت سامنے آگئی | زرائع نیوز

ایک موبائل کے تین کلرز، نیا سیٹ پاکستان میں‌ متعارف، قیمت سامنے آگئی

موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو نے اپنا نیا فون سیٹ متعارف کرادیا جسے اہف 11 پرو کا نام دیا گیا ہے۔

جدید فیچرز اور کیمرے سے آراستہ نیا پاکستان میں موجود اوپو کی تمام آؤٹ لیٹ پر دستیاب ہیں جہاں سے صارف انہٰں خرید سکتے ہیں۔ اوپو کی جانب سے موبائل کے فیچر پر مبنی ویڈیو بھی جاری کی گئی۔

متعارف کرائے گئے فون کی قیمت 55 ہزار کے قریب مقرر کی گئی، تین رنگ کی کیسنگ والے فون کا کیمرہ زبردست ہے۔

تعارفی ویڈیو دیکھیں