Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی، افغان ڈکیت گروپ گرفتار، 6 لاکھ روپے مالیت کے فون برآمد | زرائع نیوز

کراچی، افغان ڈکیت گروپ گرفتار، 6 لاکھ روپے مالیت کے فون برآمد

کراچی /ضلع سٹی

افغانی ڈکیت گینگ گرفتار/کھارادر

ضلع سٹی کھارادر پولیس کی بڑی کاروائی دوکان لوٹنے والا تین رکنی افغانی ڈکیت گینگ گرفتار
افغانی ڈکیت گینگ سے ایک ریپیٹر(اسمال گن) ایک پستول لوٹے گئے موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد
ملزمان سے لاکھوں روپے کے لوٹے گئے قیمتی موبائل فون برآمد کرلئے گئے ہیں
ملزمان کو سی سی ویڈیو میں لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے
ملزموں سے ملنے والے ریپیٹر (اسمال گن)ڈکیت گینگ نے آرام باغ میں دوکان سے چوری کیا تھا

تینوں ڈکیت افغانی ہیں
مقدمات درج تحقیقات جاری۔
پولیس حکام