لاہور: پاکستانی اداکارہ نے ملنے والی پیش کش پر صاف الفاظ میں معذرت کرلی۔
تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ نیم منیر کو نجی ٹی وی کی جانب سے مارننگ شو کی میزبانی کی پیش کش کی گئی تھی جس میں انہیں پرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات بھی دی جانی تھی۔
نیلم منیر نے چینل کی جانب سے ملنے والی پیش کش پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے صبح اٹھا نہیں جاتا اور یہ کام میرے بس کی بات بھی نہیں ہے۔
