جامعہ کراچی:‌ طالب علم جمعیت کے بجائے اے پی ایم ایس او کیوں‌ جوائن کرتے ہیں؟ چشم کشا انکشاف

جامعہ کراچی میں بہت ساری طلباء تنظیمیں سرگرمیاں انجام دے رہی ہیں جن کے بارے میں مثبت اور منفی باتیں سامنے آتی رہتی ہیں۔ اگر موجودہ صورتحال کی بات کی جائے تو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، تحریک انصاف کی انصاف اسٹوڈنٹس مزید پڑھیں

ایس ایم عرفان کی موت نے ساتھیوں‌ کا بھلا کروادیا

کراچی: نیوز ون چینل کے مرحوم رپورٹر ایس ایم عرفان کی موت کے صدقے نیوز ون کے مالک طاہر اے خان نے ملازمین کی پانچ ماہ سے رکی تنخواہیں جاری کردیں، اب تو رونے کو آنسو بھی باقی نہیں رہے۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا صحافیوں‌ کے حق میں بول اٹھی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد پر صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں مختلف اخبارات، چینلز سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں

طلبہ مارچ کی کامیابی کے بعد پروپیگنڈہ شروع

ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کل پروگرسیو اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے بینر تلے طلبہ یونین کی بحالی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں جن میں شریک طالب علموں نے جامعات میں طلبہ یونین بحال کرنے اور تعلیمی معیار کو بہتر مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے بارے میں‌ اب بالکل فکر نہیں، سرفراز احمد

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیا ہے کہ کپتانی سے ہٹائے جانے کے حوالے سے ذہنی طور پر تیار تھا، حالات اور کچھ ایسی باتیں ہوئیں جن سے سارے معاملے کا اندازہ ہوگیا تھا۔ مزید پڑھیں

لندن کے بعد ہالینڈ‌ میں‌ بھی چاقو بردار شخص کا حملہ

لندن / ہیگ: برطانیہ کے بعد ہالینڈ کے شہر ہیگ میں چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے متعدد کو زخمی کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چاقو زنی کا واقعہ ہیگ کی مارکیٹ میں پیش آیا جس کے مزید پڑھیں

پی پی کا 52 واں‌ یوم تاسیس

مظفر آباد: ملک کی دوسری اور چار سے زائد بار وفاق کا اقتدار سنبھالنے والی پیپلزپارٹی آج اپنا 52واں یوم تاسیس منارہی ہے۔ پی پی کی جانب سے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

فاسٹ‌ باؤلر حسن علی کی پسلیوں‌ میں‌ فریکچر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ‏فاسٹ باؤلر کی پسلیوں میں فریکچر کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد اُن کی کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا طلبہ مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طلبہ یونینز کی جانب سے ہونے والے مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے اسے پھلتے پھولتی جمہوریت قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ طلبہ تنظیموں کے تحت آج ملک مزید پڑھیں

پے پال کا پاکستان آنے سے صاف انکار

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنی وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد جہاں بڑی بڑی باتیں کیں وہاں پر انہوں نے کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کرکے کامیاب مٹینگ کے دعوے کیے تھے۔ اسد عمر سمیت مزید پڑھیں