امجد صابری قتل کیس میں‌ اہم پیشرفت، قاتلوں کی شناخت ہوگئی

کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف قوال شہید امجد صابری قتل کیس کے گواہان نے مجرموں کو مجسٹریٹ کے سامنے شناخت کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ مطابق اے ٹی سی میں آج امام بارگاہ پر مجلس کے دوران مزید پڑھیں

کراچی اجتماع کا آغاز، خالد مقبول صدیقی کی شرکت

شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن بہار کالونی میں تبلیغی جماعت کے زیر اہتمام اورنگی ٹاؤن بہار کالونی کراچی میں جاری 3 روزہ اجتماع کا آغاز کل نماز عصر کے بعد سے ہوگیا۔ہزاروں ایکٹر پر بنے پنڈال میں چوبیس گھنٹے مزید پڑھیں

پھل فروش کی باہمیت بیٹی نے ایم ایس سی میں‌ گولڈ میڈل حاصل کرلیا

مہنگائی کے اس دور میں جہاں امیر آدمی کو اپنے بچوں کو اسکول کی تعلیم دینا بھاری پڑ رہا ہے وہیں ایک پھل فروش کی بیٹی نے اکنامکس میں ایم ایس سی کر کے نئی مثال قائم کردی۔ لاہور یونیورسٹی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے تردید کردی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی حکومت میں دوبارہ شامل ہونے کے لیے اضافی وزارت مانگنے کی کلی تردید کردی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئیر ڈپٹی کنوینر عامر خان کا کہنا تھا کہ ہم نے کسی مزید پڑھیں

کیا رئیس امروہوہی کو ایم کیو ایم نے قتل کروایا؟‌ برسوں‌ بعد اصل حقیقت سامنے آگئی

بھارت کے شہر امروہہ سے تعلق رکھنے والے صحافی، مدیر اور نامور شاعر رئیس امروہوہی کے حوالے سے برسوں یہ افواہ گرم رہی کہ انہیں ایم کیو ایم نے قتل کروایا۔ جون ایلیا کے بڑے بھائی رئیس امروہوہی ایم کیو مزید پڑھیں

ٹوٹ پھوٹ کا آغاز! تحریک انصاف پنجاب کے 20 اراکین نے علیحدہ گروپ بنا لیا

لاہور: پنجاب اسمبلی میں منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے 20 اراکین نے اسمبلی پارلیمانی پارٹی میں اپنا علیحدہ گروپ بنا کر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق گروپ میں لیہ سے پنجاب اسمبلی کے رکن سردار شہاب الدین نے بتایا مزید پڑھیں

فیصل واؤڈا کی مشکلات میں‌ اضافہ، نااہلی کی درخواست دائر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔ فیصل واؤڈا کے خلاف درخواست امن ترقی جماعت کے چیئرمین فائق شاہ نے درج مزید پڑھیں

عمران خان بھی مہنگائی سے پریشان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو سرکاری تنخواہ مجھے ملتی ہے اس سے ان کے گھر کےاخراجات بھی پورے نہیں ہوتے۔ ایک روز قبل تاجروں سے ملاقات کے بعد خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن کا اہم رہنما گرفتار

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رات گئے ایم کیو ایم لندن کے اہم رہنما اور سابق ایم این اے نثار پنہور کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق ایم این اے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم ’نشان عبرت‘ بن گئی ہے: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کے اندر شدید اختلافات کی تردید مسلسل کئی روز کرنے کے بعد آخرکار ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بول پڑے اور تصدیق کی کہ مزید پڑھیں