کرونا وائرس، کراچی میں مقامی منتقلی کے کیسز کی تعداد 94 تک پہنچ گئی

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کی ہے کہ شہر قائد میں اب تک 148 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 94 مقامی طور پر منتقل ہوئے۔ سندھ حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

کرونا کے مریض کی خفیہ تدفین کی کوشش، پی پی رہنما گرفتار

راولپنڈی میں جاں بحق ہونے والے کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی تدفین کے عین وقت پولیس نے چھاپہ مار کر خفیہ طور پر دفنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے  پیپلز پارٹی کے رہنما کو گرفتار کرلیا گیا۔ آج نیوز مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 22 ہزار اموات

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 22 ہزار اموات دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 22 ہزار کے قریب جا پہنچیں۔ متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ تک پہنچ گئی۔ اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد 7503ہوگئی۔ 74 ہزار متاثر مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102، سندھ میں‌ کیسز رُک گئے

اسلام آباد: محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ 417، پنجاب 323، بلوچستان 131، خیبر پختونخوا 121، اسلام آباد 5، آزاد کشمیر مزید پڑھیں

’’کورونا وائرس ہر سال حملہ کر سکتا ہے‘‘

واشنگٹن: امریکا کے سینئر سائنسدان انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کرونا وائرس ہر سال ٹھنڈ کے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفیکشس ڈیزیز کے ہیڈ مزید پڑھیں