امان اللہ:‌’جب مایوس ہو کال کرنا‘

لاہور: برصغیر کے لیجنڈری مزاحیہ اداکار امان اللہ 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ گزشتہ کئی عرصے سے کافی علیل تھے۔ انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد ساتھی فنکاروں اور مداحوں نے دلی دکھ کا اظہار مزید پڑھیں

’اپنے بزرگوں کی پارٹی سنبھالیں، ہم آپ سے سیکھیں گے‘ : فاروق ستار کو سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیش کش

کراچی: مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ایم کیو ایم کے سابق سربراہ اور تنظیم بحالی کمیٹی کے موجودہ سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ اور لیگی رہنما کا کہنا مزید پڑھیں

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ، عدالت نے پہلا دھچکا دے دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق درخواست میں درج تمام بینک اکاونٹس فوری طور پر منجمند کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم فراڈ کے مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات کی بھرمار، لیاقت آباد کراچی کا سب سے بڑا گنجان آباد علاقہ بن گیا

کراچی: شہر قائد کے ضلع وسطی میں واقع لیاقت آباد ٹاؤن میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات کے بعد یہ ٹاؤن کراچی کی سب سے بڑی گنجان آبادی میں تبد یل ہو گیا ہے۔ لیاقت آباد کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

زارا نور عباس کا عورت مارچ میں‌ شرکت کا اعلان

کراچی: پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے عورت مارچ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے میرا جسم میری مرضی کے نعرے سے مکمل اتفاق کیا اور بتایا کہ خلیل الرحمان قمر کے انداز اور جملوں سے انہیں اور تمام خواتین مزید پڑھیں

کرونا وائرس:‌ ایران سے اآنے والے 110 زائرین کا تاحال سراغ نہ لگ سکا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کروناوائرس پر ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرصحت، وزیربلدیات، مشیرقانون اور چیف سیکریٹری نے شرکت کی۔ دوران گفتگو یہ انکشاف سامنے آیا کہ ایران سے آنے والے 110 زائرین مزید پڑھیں

رضویہ عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، ہلاکتوں‌ کی تعداد 16 ہوگئی، متاثرین بے یار و مددگار

کراچی: پرانا گولیمار میں رضویہ تھانے کی حدود میں گزشتہ روز زمیں بوس ہونے والی عمارت کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 16 کے قریب پہنچ گئی جبکہ ملبے میں اب بھی لوگ موجود ہیں جنہیں نکالنے کے مزید پڑھیں

رانا فواد نے لاہور قلندرز فروخت کرنے کے حوالے سے بڑا اشارہ دے دیا

لاہور قلندرز کی مایوس کن کارکردگی دیکھتے ہوئے اس کے مالک رانا فواد نے فرنچائز کو فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سابق پاکستانی کرکٹر تنویر احمد کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کے مالک ٹیم کی کارکردگی سے اتنے مزید پڑھیں

جیو کا معاہدہ منسوخ ہونے کے بعد خلیل الرحمان قمر کا ایک بار پھر سخت مؤقف

کراچی: جیو انٹرٹینمنٹ نے خلیل الرحمان قمر اور اسکائی نیوز کے مابین ہونے والا ایک سال کا معاہدہ اُس وقت تک معطل کردیا جب تک لکھاری معافی نہیں مانگیں گے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں مزید پڑھیں