کراچی:‌ کرونا سے مرنے والوں کی تدفین کے لیے 5 قبرستان مختص، دیدار کی اجازت نہیں‌ ہوگی، دو ٹوک فیصلہ

کراچی:‌ کرونا سے مرنے والوں کی تدفین کے لیے 5 قبرستان مختص، دیدار کی اجازت نہیں‌ ہوگی، دو ٹوک فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات کے پیش نظر کراچی میں وائرس کا شکار ہو کر مرنے والوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس، سندھ میں لاک ڈائون بڑھانے کا فیصلہ، مزید کتنا بڑھایا گیا؟‌ جانیے

کورونا وائرس، سندھ میں لاک ڈائون بڑھانے کا فیصلہ، مزید کتنا بڑھایا گیا؟‌ جانیے کراچی: وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ میں مزید ایک ہفتہ لاک ڈاﺅن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ کا کہنا مزید پڑھیں

کراچی، اغوا کار گروہ گرفتار

کراچی، اغوا کار گروہ گرفتار کراچی: کلفٹن پولیس نے بین الاقوامی اغواکارگروہ کراچی سےگرفتار کرلیا جس میں پاکستان آرمی اور میڈیا کے جعلی کارندے شامل تھے۔ پولیس کادعویٰ 10رکنی اغواکارگروہ کراچی کےعلاقےکلفٹن سےگرفتارکیاگیا،اغواکارگروہ کے3کارندوں کوسرکاری یونیفارم میں گرفتارکیاگیا اغوا کار مزید پڑھیں

سندھ میں کرونا ٹیسٹنگ کی سہولت کہاں کہاں فراہم کی گئی ہے؟

حکومت سندھ نے ایک فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں 9 مختلف اسپتالوں میں کو وِڈ 19 کے لیے ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہر کراچی میں مزید پڑھیں

جمعہ اور باجماعت نماز کی ادائیگی، مذہبی طقے کا دباؤ، علماء پر قائم مقدمات واپس

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حکومتی پابندی کے باوجود نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات منعقد کرنے والوں پر قائم مقدمات واپس لینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے علماء کرام کی ملاقات ہوئی جس میں کورونا مزید پڑھیں