کرونا وائرس خلاف ورزی، غریب اور ایلیٹ‌ کلاس کی علیحدہ علیحدہ سزائیں

لاہور: پنجاب پولیس نے ایک روز قبل پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کو کرونا پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیا البتہ وزیراعظم کی مداخلت پر اُن کے شوہر کو کچھ دیر میں رہا کردیا گیا۔ اُن مزید پڑھیں

کرونا سے پناہ، ملک بھر میں‌ اذانوں کی صدائیں

پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے سیلانی ویلفیئر کے روح رواں بشیر فاروقی نے مسلمانوں نے اپیل کی کہ وہ اللہ سے پناہ مانگیں اور رات کو مساجد، اپنے گھروں کی چھتوں، بالکونیوں، کھڑکیوں سے اذانیں مزید پڑھیں

سوال چنا جواب گندم ، وزیر اعظم کرفیو اور لاک ڈاؤن پر مخمصے کا شکار

اسلام آباد: ایک روز قبل وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں کے ساتھ کرونا وائرس کی پیش رفت کے حوالے سے بیٹھک لگائی جس میں انہوں نے اینکر پرسنس اور صحافیوں کی جانب سے پوچھے جانے والے مختلف سوالات کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کرونا ویکسین تیار کرنے کے لیے کوشاں، اہم اقدام

فواد چوہدری کرونا ویکسین تیار کرنے کے لیے کوشاں، اہم اقدام اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اس بات کے لیے پرعزم ہیں کہ پاکستانی طبی اور تحقیقی ماہرین کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے مزید پڑھیں

ٹرک میں‌ چھپ کر لاہور جانے کی کوشش، 25 ایرانی زائرین گرفتار

راجن پور: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایران سے آنیوالے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کوگرفتار کرلیا،ایران سے آنیوالے زائرین کو ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کیا جارہا تھا، راجن پور (نمائندہ دنیا)راجن پور کے علاقے بنگلہ دھنگن مزید پڑھیں

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو اویس ربانی کا شاندار انداز میں‌ خراج تحسین

کرونا وائرس کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن میں جہاں سب کچھ بند ہیں وہیں ڈاکٹرز مریضوں کی جانیں بچانے کے لیے کوشاں ہیں اور رات دن انتھک جدوجہد کررہے ہیں۔ معروف نوجوان مقرر اویس ربانی نے اپنی نظم کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کے مریضوں‌ کی تعداد 1 ہزار، 7 اموات، 19 صحت یاب

پاکستان میں کرونا کے مریضوں‌ کی تعداد 1 ہزار، 7 اموات، 19 صحت یاب کراچی: محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار ہوگئی ہے جب مزید پڑھیں