کراچی:شہریوں نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کواونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف قراریتے ہوئے پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ 26 روپے بڑھا کر 8 روپے کم کرنا ریلیف نہیں ہے،پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی سےسے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آ ئے گی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی شہریوں کو پسند نہیں آئی ہے۔
پیٹرول کی قمیت پر ردعمل دیتے ہوئے شہریوں نے کہا ہے کہ 26 روپے قیمت بڑھا کر 8 روپے کمی کرنا مذاق ہے،پیٹرول کی قیمت میں حالیہ کمی آٹے میں نمک کے برابر ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ 8 روپے کی کمی کا کوئی فائدہ نہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا جاتا ہے اور جب کمی کی باری آتی ہے تو عوام کو چند روپے کا ریلیف دے کر ٹرخا دیا جاتا ہے جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ایک شہری کا کہنا تھا کہ 26 روپے بڑھا کر 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ ریلیف فراہم کیا جائے، ایک شہری نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کرے، ٹرانسپورٹ کے کرایوں سمیت کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں بھی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے،پیٹرول کی قیمت میں کمی کواونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف قراریتے ہوئے پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، 26 روپے بڑھا کر 8 روپے کم کرنا ریلیف نہیں ہے،پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی سےسے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آ ئے گی،حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی شہریوں کو پسند نہیں آئی ہے۔ایک شہری کا کہنا تھا کہ 26 روپے بڑھا کر 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ ریلیف فراہم کیا جائے، ایک شہری نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کرے۔