Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی :سگ گزدیگی کے واقعات،شہریوں کومشکلات | زرائع نیوز

کراچی :سگ گزدیگی کے واقعات،شہریوں کومشکلات

کراچی: شہر قائد کے شہریوں کو ایک اور مشکلات کا سامنا ہے ۔

پریس کانفرنس کے ذریعے شہر قائد کو ترقی کے خواب دکھانے والے میئر کراچی کو ایک اور پریشانی کا سامنا ہے۔

شہر میں اوارہ کتوں نے بچوں کو کاٹنا شروع کر دیا۔

عزیز اباد میں تین بچوں کو اوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مکینو ں نے اپنی مدد اپ کے تحت اوارہ کتوں کو تلاش کرنا شروع کر دیا۔

کے ایم سی کی جانب سے اوارہ کتوں کے خلاف ایک سال سے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔

ضلع سینٹرل میں حادثات واقعات کی ذمہ داری اختیارات نہ ملنے والے چیئرمینوں کی ہے۔شہریوں کا کہناہے کہ کتوں کے کاٹنے کی ویکسین کے ایم سی ہسپتال میں موجود نہیں۔