Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
لکس اسٹائل ایوارڈز سے عائشہ عمر کا واک واٹ، سینئر فنکار شریک نہیں ہوئے |

لکس اسٹائل ایوارڈز سے عائشہ عمر کا واک واٹ، سینئر فنکار شریک نہیں ہوئے

کراچی :کراچی کے ایکسپوسینٹر میں ہونے والے معروف صابن اسٹائل ایوارڈز کی تقریف فنکاروں کی عدم شرکت کے باعث فلاپ ہو گئی۔

فلم اسٹار ندیم,مغطفیٰ قریشی ,سنگیتا ہمایوں سعید ,جاوید شیخ ,بہروز سبزواری ,عدنان صدیقی ,سعدیہ امام ,ایم وارثی سمیت ممتاز و دیگر فنکار شہر میں موجود ہونے کے با وجود تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔

الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو مدعو نہ کئے جانے پر تقریب کی کوریج بھی نہیں ہو سکی ۔

پرفارمنس کے لئے بھی صرف دو اداکار صبا قمر اور ریما موجود تھی ,نئے فنکاروں سے کام چلایا گیا تھا جو اپنے شوق کی تکمیل کے لئے بلا معاوضہ پرفارم کرنے آئے تھے۔

عائشہ عمر کو بیک اسٹیج جانے سے روکا گیا جس کے باعث اداکارہ واک آوٹ کر گئیں ۔

فنکاروں کی غیر موجودگی سے شائیقین کی بڑی تعداد مایوس نظر آئی ,اس موقع پر سیکیورٹی اہلکاروں کی مہمانوں سے بد تمیزی کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے ,مہمانوں کا کہنا تھا کہ انھیں دعوت نامے ہونے کے باوجود عوکا جارہا تھا تلاشی کے نام پر تذلیل کی جارہی تھی۔