اشرف غنی کی تقریب حلف برداری، محسن داوڑ کو شرکت کی دعوت

اب تک نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے پی ٹی ایم رہنما اور رکن قومی اسمبلی کو شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا۔ محسن داوڑ کو دعوت مزید پڑھیں

علی ظفر پی ایس ایل کا گانا گانے کے لیے تیار، ویڈیو سامنے آگئی

معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے لیے اپنے گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے بعد گلوکار علی عظمت اور علی مزید پڑھیں

فیصل واؤڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک، نکاح نامہ جعلی اور ٹیکس ادائیگی جھوٹ‌ نکلی

کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی جبکہ سابق اہلیہ نے مبینہ نکاح نامے کو بھی جھوٹا قرار دے دیا۔ دی نیوز اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات زور پکڑ گئے، وزیراعظم نے اپنا استعفیٰ ارسال کردیا

کوالالمپور: وزیراعظم عمران خان کے دوست اور مسلم ملک ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ ارسال کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور سابق وزیراعظم انور ابراہیم مزید پڑھیں

ٹویٹر کا سیاستدانوں‌ کے جھوٹ بے نقاب کرنے کا اعلان

سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے پلیٹ فارم پر جھوٹ بولنے والے سیاست دانوں اور صارفین کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹویٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پلیٹ فارم مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کی بڑی بے ضابطگی سامنے آگئی، ڈیسکوں‌ کی خریداری کے لیے کروڑوں‌ روپے کا ٹینڈر

حکومت سندھ کی جانب سے محکمہ تعلیم میں فرنیچرسمیت مختلف ساز وسامان کی خریداری کیلیے بنائی گئی پروکیورمنٹ کمیٹی کے تحت اسکول ڈیسک کی خریداری کے ٹینڈرمیں سنگین بے قاعدگیوں کامعاملہ سامنے آیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپنی دستاویزات میں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس:‌ فروغ نسیم نے معافی مانگ لی

پاکستان کے نومنتخب اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کہا ہے کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور سے معافی مانگ لی ہے۔  بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ ’انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں، مزید پڑھیں

سوشل میڈیا مجوزہ قوانین، عدالت نے حکومت کو مہلت دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز 2020 کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کے خلاف مزید پڑھیں