علی ظفر سوشل میڈیا ٹرینڈ سے پریشان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بار پھر علی ظفر پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں پہلی نمبر پر ہیں۔ ٹویٹر صارفین گزشتہ دو روز سے علی عظمت کی تنقید کے جواب میں علی ظفر سے مذاق مستی کررہے ہیں، مزید پڑھیں

جنرل انور حکومت فارغ کرواسکتے ہیں، شاہد مسعود کا دعویٰ

کراچی: سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق اٹارنی جنرل انور منصور ایک نوٹ لکھ کر دے دیں تو حکومت فارغ ہو سکتی ہے۔ جی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں شاہد مسعود نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل فروغ نسیم کے خلاف، وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملکی مفادات اور سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے فروغ نسیم سے وزیرقانون کا عہدہ واپس لیں۔ بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں

ترقی پسند دانشور اور کامریڈ ڈاکٹر لال خان انتقال کرگئے

کراچی: دائیاں بازو کی سیاست میں متحرک کردار ادا کرنے والے ترقی پسند دانشور ڈاکٹر تنویر حسین گوندل المعروف ڈاکٹر لال خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔ ڈاکٹر تنویر حسین گوندل المعروف ڈاکٹر لال خان کا انتقال گزشتہ روز مزید پڑھیں

بشری بی بی ان ایکشن، سیکڑوں ملازمین برطرف اور معطل

لاہور: خاتون اول بشریٰ بی بی کی دربارحضرت بابا فرید الدین پر اچانک حاضری کئی ملازمین کو مہنگی پڑ گئی،غفلت برتنے پر 12 ملازمین ضلع بدر جب کہ 28کے قریب اوقاف افسران اور ملازمین کو ٹرانسفر یا معطل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کو پاکستانی شہریت دینے کا حتمی فیصلہ، 23 مارچ کو حکومت اعزاز بھی دے گی

پاکستان کرکٹ کی واپسی میں اہم کردار ادا کرنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دے دی گئی ہے ۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستانی کرکٹ شائقین ڈیرن سیمی مزید پڑھیں