شہباز گل کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کے سابق ترجمان شہباز گل کو معاون خصوصی برائے میڈیا لگائے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعطم عمران خان کے معاون خصوصی افتخاردرانی کا استعفیٰ منظور ہرنے کے بعد اُن کی جگہ خالی ہوئی مزید پڑھیں

بڑی سیاسی ہل چل، اہم حکومتی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دے دیا، تصدیق بھی ہوگئی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا ہے، جسے عمران خان نے قبول کرلیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا جو وزیراعظم نے منظور کرلیا ہے۔ دوسری جانب افتخار درانی نے مزید پڑھیں

اردو … پہیلی یا سوتیلی … تحریر نازیہ علی

تہذیب و تمدن سے بھرپور اور شہد سے میٹھی زبان “اردو”۔ جسکا شمار کچھ ایسے حساس موضوعات میں سے ہے کہ ذکر آتے ہی اپنا آپ ذرہ برابر لگنے لگتا ہے اور سمجھ نہیں آتا کہ اسکی وسعت کا ذکر مزید پڑھیں

دہلی میں پرتشدد مظاہرے، مسلمانوں‌ کے ساتھ انسانیت سوز مظالم

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں دو روز سے جاری پرتشدد ہنگاموں کی خبروں نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ انڈیا کی کوریج کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اب تک پرتشدد مظاہروں کی وجہ سے پانچ افراد اور ایک پولیس اہلکار مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن ، پرائیوٹ گاڑیوں میں گھومنے والے مسلح افراد پھر سرگرم

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک بار پھر جدید اسلحے سے لیس مسلح افراد لوٹ مار میں سرگرم ہوگئے۔ منگل کی رات تین بجے کے قریب دو ہائی روف میں تقریباً دس مسلح افراد اورنگی ٹاؤن ساڑھے مزید پڑھیں

سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے

کراچی کے سابق ناظم اور جماعت اسلامی کے سابق امیر و رہنما نعمت اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان نے نعمت اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ طویل عرصے مزید پڑھیں