کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق بیس روپے اضافے کے بعد دودھ کی فی لیٹر نئی قیمت 200 روپے مقرر کردی گئی ہے جبکہ فارم ریٹ 180 روپے ہول سیل نرخ 188 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں دودھ خوردہ سطح پر پہلے ہی 230 روپے لیٹر فروخت ہورہا، سرکاری قیمت میں بیس روپے اضافے کے بعد قیمت 250 روپے فی کلو تک پہنچ جائے گی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق نئے نرخوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru