گاڑی میں میری اہلیہ اور بیٹی موجود تھی، عمران اسماعیل کی وضاحت

ویڈیو وائرل ہونے پر گورنر سندھ کی وضاحت کراچی، آج شام سے انٹرنیٹ پر گورنر ہاؤس کی ایک گاڑی کی ویڈیو وائرل ہورہی تھی جس میں ڈبل کیبن گاڑی میں کتے کو بیٹھے دیکھا جاسکتا تھا۔ اس گاڑی کے پیچھے مزید پڑھیں

بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے لیے غیر مشروط امدادی پیکج

بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کیلئے غیر مشروط امدادی پیکچ۔۔۔شکیلہ شیخ پاکستان کا صوبہ بلوچستان اپنی مثال آپ ہے جو قدرتی خوبصورتی اور معدنیات سے مالامال ہے۔سرسبز پہاڑ، گنگناتے چشمے، آبشاروں سے نکلتا صاف پانی، قدرتی جنگلات، جھرنے اور آبشار تو مزید پڑھیں

اسد درانی کے را اور ملک دشمن عناصر سے رابطوں کے شواہد سامنے آگئے

اسد درانی کے را اور ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطوں کے شواہد ہیں، وزات دفاع کا عدالت کو جواب وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر  تحریری جواب داخل کرا دیا۔ وزارت دفاع کے جواب کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی ہے۔  وزرات دفاع نے جواب میں کہا ہے کہ اسد  درانی  بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘  کے ساتھ 2008 سے جڑے ہیں  اور وہ   دوسرے ملک دشمن عناصر کے ساتھ بھی 2008 سے رابطے میں ہیں۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ اسد درانی نے ملک سے باہرجانے کیلئے عدالت سے نام ای سی ایل سے ہٹانےکی درخواست کررکھی ہے تاہم اسد درانی کا نام وزارت دفاع کی سفارش پر 2019 میں ای سی ایل پر رکھاگیا تھا۔ تحریری جواب کے مطابق اسد درانی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کے ’اسپائی کرانیکلز‘  نامی  کتاب لکھی، کتاب کے معائنے سے پتہ چلتا ہے  کہ اس کا  کا مواد آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1952 کی خلاف ورزی ہے۔ وزارت دفاع نے مزید کہا کہ اس طرز کی اور بھی کئی کتابیں پاکستان کی اعلیٰ قیادت اور قومی سلامتی کےخلاف تکمیل کے عمل میں ہیں جبکہ اسد درانی کی اکتوبر 2020 کو سوشل میڈیا پر دی گی رائے کو بھی مناسب نہیں سمجھا گیا۔ مزید پڑھیں

پی ایس 88، الیکشن خریدنے کی کوشش پر صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

مملیر میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ڈھکوسلا، الیکشن کمیشن کا نوٹس پی ایس 88ملیر ضمنی الیکشن جیتنے کا مشن وفاقی حکومت کی جانب سے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات۔۔الیکشن کمیشن کا نوٹس سرکاری وسائل کا استعمال ارکان اسمبلی مزید پڑھیں

کراچی سے ایرانی تربیت یافتہ مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی سے ایرانی تربیت یافتہ مبینہ دہشت گرد گرفتار ‏الزنبیون سے وابستہ عباس جعفری کراچی سے گرفتار ایران میں عسکری اور جاسوسی تربیت حاصل کی کراچی میں کئی اہم اہداف کی ریکی کی قتل ود ھشتگردی کی وارداتوں میں سہولت مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے مافیا کلب، گرفتار ملزم تحریک انصاف کا کارکن نکلا، گروپ میں‌ بااثر شخصیات کے بچے بھی شامل

ڈی ایچ اے مافیا کلب، گرفتار ملزم تحریک انصاف کا کارکن نکلا، گروپ میں‌ اراکین اسمبلی اور بااثر شخصیات کے بچے بھی شامل کراچی: انٹرنیٹ پر گزشتہ دنوں ایک ڈبل کیبن کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں پیچھے مسلح مزید پڑھیں

گلستان جوہر کا شہری پولیس کے عدم تعاون سے پریشان

گلستان جوہر کا شہری پولیس کے عدم تعاون سے پریشان کراچی: گلستان جوہر کے رہائشی پولیس کے عدم تعاون سے پریشان، عدالتوں کے چکر لگا لگا کر تھک گئے۔ تھانہ گلستان جوھر کی حدود سے شہری شاہ نواز حسن ولد مزید پڑھیں

خود کو خفیہ ادارے کا بریگیڈییئر بتانے والا لاہوری گروپ کراچی میں قبضے کرنے لگا

خود کو خفیہ ادارے کا بریگیڈییئر بتانے والا لاہوری گروپ کراچی میں قبضے کرنے لگا کراچی: شہر قائد میں سرکاری و رہائشی پلاٹوں لاۃور کینٹ سے بیٹھ کر  قبضہ کرنے والے گروہ کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ رپورٹر کے مزید پڑھیں

کراچی کے سینئر صحافی رانا آصف انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج عصر کے بعد

رانا آصف انتقال کرگئے کراچی پریس کلب کے رکن رانا آصف مختصر علالت کے باعث پیر کی شب وفات پا گئے- ان کی عمر 66 برس تھی- وہ کچھ عرصے سے سینے کے انفیکشن میں مبتلا تھے- انہوں نے پس مزید پڑھیں

بھارت میں‌ انقلاب، سکھوں‌ کا لال قلعے پر قبضہ، پاکستان زندہ باد کے نعرے

بھارت میں انقلاب، فائنل راؤنڈ شروع، لال قلعہ پر قبضہ بھارت میں آج یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے، اس موقع پر منتازع زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی ماہ سے احتجاج پر بیٹھے کسانوں نے مطالبات منظور نہ ہونے پر مزید پڑھیں