پلاٹوں کی الاٹمنٹ، شرجیل میمن نے پریس کلب کے ممبران کو خوش خبری سنادی

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی پریس کلب کے لئے سالانہ 5 کروڑ روپے کی گرانٹ کا چیک دے دیا۔ صوبائی وزیر سے کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

لیاری گینگ وار کا کارندہ پھر گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سے لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزم عبدالباقر عرف رحمان چھوٹو کو گر فتار کر مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر میں‌ ڈیوٹی کے بعد گھر جانے والا اہلکار ٹریفک حادثے میں‌جاں بحق

کراچی: بلوچ کالونی محمود آباد اشرف چوک کاز وے کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس کے افسر جاں بحق ہوگیا اس حوالے سے سیکشن آفیسر ابراہیم حیدری ساجد شیخ نے بتایا کہ متوفی کی شناخت مزید پڑھیں

بڑی خوش خبری! افغان ٹرانزٹ‌ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان نے بندرگارہوں کے بعد ملک کےتمام انٹرنیشنل ائیر پورٹس کے زریعے فضائی راستے سے بھی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ملک کے تمام ائیر پورٹس پر ہوائی جہازوں کے زریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا مزید پڑھیں

تخریب کاری سے چند منٹ‌قبل کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار اسلحہ برآمد کرلیا، دہشت گرد کی شناخت میر حسن کے نام سے ہوئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد تخریبی کارروائی کیلیے کھڑا تھا، جس مزید پڑھیں

اسکول کی طالبہ کو اغوا کرنے والا ملزم 6 گھنٹوں میں‌ گرفتار

شہر قائد میں آرٹلری میدان پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چھ گھنٹے قبل اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کروا کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم عباس نے اسکول سے واپسی پر لڑکی کو اغوا کیا تھا، جس پر اہل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ اچانک امریکا روانہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ جمعہ کو کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے امریکا روانہ ہوگئے۔ وزیر اعلی سندھ نجی پرواز کے ذریعے کراچی سے براستہ دبئی امریکا روانہ ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں