جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے، لاپرواہی برتنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے پر جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ ، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سمیت دو صحافیوں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مزید پڑھیں