روس کوڈرونزمہیا کرنے پرایران کے 7 ادارے بلیک لسٹ

نیو یارک : امریکانے یوکرین پرفضائی حملوں کے لیے روس کوڈرونز مہیّاکرنے کے الزام میں ایران کے سات اداروں کو اپنی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرلیاہے۔بلیک لسٹ کیے گئے ایرانی اداروں میں ایئرکرافٹ انجنزڈیزائن اور مینوفیکچرنگ، سپاہِ پاسداران انقلاب مزید پڑھیں

اوآئی سی کا غیرمعمولی اجلاس:یورپ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت

ریاض : اسلامی تعاون تنظیم(اوآئی سی) نے گزشتہ روز سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں اپنے صدردفاتر میں اپنی ایگزیکٹوکمیٹی کا ایک کھلا غیرمعمولی اجلاس منعقد کیاہے۔ اس میں سویڈن، نیدرلینڈزاور ڈنمارک میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید مزید پڑھیں

ٹرانزٹ ویزا پربھی عمرہ ،مسجد نبویؐ کی زیارت کی اجازت

ریاض :سعودی عرب نے ٹرانزٹ ویزا پر آنیوالوں کو بھی عمرہ ادا اور مسجد نبوی ﷺ کی زیارت کرنےکی اجازت دیدی۔ سعودی وزارت خارجہ نے ہوائی جہاز سے آنیوالوں کیلئے الیکٹرانک وزٹ ویزا سروس شروع کرنے کااعلان کردیا۔ سعودی وزارت مزید پڑھیں

محمد بن سلمان اور پوتن کا فون پر رابطہ، تیل مارکیٹ سے متعلق اوپیک پلس تعاون پر بات چیت

ریاض : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سوموارکو روسی صدرولادی میرپوتین سے ٹیلی فون پربات چیت کی ہے اور ان سے تیل کی منڈی میں استحکام برقراررکھنے کے لیے اوپیک پلس میں شامل ممالک کے مزید پڑھیں

شام میں ٹرکوں کے قافلے پر حملے میں متعدد ایرانی عہدیدار ہلاک اور زخمی

بغداد : عراق کی سرحد سے متصل شام کے علاقے البوکمال کی مشرقی گورنری میں ٹرکوں کے قافلے پرمبینہ اسرائیلی حملے میں ایرانی عہدیداروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔نامعلوم طیاروں نے پیر کی صبح عراقی سرحد پر دیر الزور کے مزید پڑھیں

سوئیڈن : ‘ 34سالہ مصری نژاد کا یہودیوں کی مقدس کتاب جلانے کا اعلان

اسٹاک ہوم: دارلحکومت اسٹاک ہوم میں ترک سفارتخانے کے سامنے قرآن پاک نذر آتش کرنے کے معاملے نے جہاں مسلم دنیا کو غم وغصے میں مبتلا کیا وہیں سویڈن میں مقیم مسلمانوں کو ذہنی اذیت سے دوچار کیا ہے۔ ردعمل مزید پڑھیں

ایران کے خلاف کسی کارروائی میں حصہ نہیں لیا , امریکہ کی وضاحت

نیو یارک : امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے ایران میں کسی فوجی آپریشن میں حصہ نہیں لیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اصفہان میں ایک فوجی فیکٹری پر ڈرون حملے کے پیچھے اسرائیل مزید پڑھیں

ایران نے فوجی فیکٹری پر ڈرونز سے حملے کی تصدیق کردی

تہران :وسطی ایران کے شہر اصفہان میں ایک فوجی فیکٹری پر 3 ڈرونز سے حملہ کردیا گیا۔ ایرانی وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ یہ ایک “ناکام حملہ” تھا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کی طرف سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

پوپ فرانسیس کی مشرقِ اوسط میں بڑھتے ہوئے تشدد کی مذمت

ویٹیکن سٹی : رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے مشرقِ اوسط میں تشدد میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل اورفلسطین تنازع کے دونوں فریقوں پر زوردیا ہے کہ وہ ’امن کے لیے مخلصانہ تلاش‘ میں شامل ہوں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطین میں بڑھتی کشیدگی پر سعودی عرب کو خدشات لاحق

ریاض : سعودی عرب نےخبردارکیا ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صورت حال خطرناک حد تک کشیدہ ہوسکتی ہے اورامن عمل کی بحالی پرزوردیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’مملکت عام شہریوں کونشانہ بنانے مزید پڑھیں