کراچی میں ڈاکو راک قائم ،پھر بوری بند لاشیں ملناشروع ہوگئیں، حلیم عادل

کراچی: قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نےکہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ شہری غیر محفوظ ہوکر رہ گئے ہیں پولیس ناکام ہوچکی، ڈاکو آزاد گھوم رہے ہیں سال 2023 کے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری : ملزمان کی سزائوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوی

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں زبیر چریا، عبدالرحمان بھولا اور دیگر کی سزائوں کے خلاف دائر اپیلوں کی سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کردی ۔ بدھ کو سماعت کے موقع پر رؤف صدیقی، عمر حسن، مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں

کراچی : پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بن گئیں اور ڈرائیونگ سیٹ سے سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ حکومت سندھ کی جانب سے آج خواتین کی سہولت کے لئے خصوصی مزید پڑھیں

دوبارہ نا مناسب بیان نہ دینے کی یقین دہانی, فواد کی ضمانت منظور

اسلام آبد : اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے مزید پڑھیں

گیس کی عدم فراہمی پر گلشنِ اقبال میں سوئی گیس ہیڈ آفس کا گھیراؤ

کراچی : بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں سوئی گیس کی عدم فراہمی پر مکینوں نے گلشنِ اقبال میں سوئی گیس ہیڈ آفس کا گھیراؤ کر لیا۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن اور اطراف کے مکینوں مزید پڑھیں

کار پرفائرنگ , معروف بلڈر اور ڈرائیور زخمی

کراچی : پاک کالونی بڑا بورڈ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں معروف بلڈر اور بزنس مین محمد لاکھانی اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ مزید پڑھیں

رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری میں 180.6 فیصد کمی

کراچی : وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔رواں مالی سال کے چھ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری اور روپے کی قدر میں کمی سامنے آنے کے ساتھ ساتھ سٹیٹ بینک ذخائر 15 ارب ڈالر سے کم مزید پڑھیں

جامعہ کراچی،ذیابیطس سے متعلق آگاہی کیلئے واک اور سیمینارآج

کراچی : جامعہ کراچی کے زیراہتمام ذیابیطس سے متعلق آگاہی پیداکرنے کے لئےواک اور سیمینارآج یکم فروری کو ہوگا۔شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرخالدمحمودعراقی کی زیر قیادت واک صبح 9:30 بجے فارمیسی چوک تاایڈمنسٹریشن بلاک منعقدہوگی ۔ صبح 10:30 بجے کلیہ فنون مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ خطے کی تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گیا

کراچی : پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گیا۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس نے ملکی تاریخی میں بلندی مزید پڑھیں

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات میں 12 فیصد کمی

اسلام آباد: پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں11.93 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کی بڑی وجہ چین کو شپمنٹ میں تنزلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی افغانستان، چین، مزید پڑھیں