سعودی عرب اور عرب دنیا کے آسمانوں پر گزشتہ شب کیا مشاہدہ کیا گیا ؟ پڑھئیے !

مکہ مکرمہ : سعودی عرب اور عرب دنیا کے آسمانوں پر گزشتہ شب چاند کا ستارے ’’سماک الاعزل‘‘ کے ساتھ ملاپ کا مشاہدہ کیا گیا۔آسمان پر ستارہ ’’سماک الاعزل‘‘ پہلے درجے کا ستارہ ہے۔ اس کا معنی یہ ہے کہ مزید پڑھیں

گوگل کا پاکستانیوں کیلئے 5لاکھ ڈالر کے اسکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد : عالمی مقبول سرچ انجن گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کو ایک ہزار اسکالرشپ دینےکا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں گوگل حکام، محکمہ تعلیم اور محکمہ محنت و افرادی قوت کے نمائندوں نے گوگل کیرئیر سرٹیفکیٹ کے معاہدے کی مزید پڑھیں

150 فِٹ بڑا شہابیہ زمین کی طرف بڑھ رہاہے ،ناسا نے کیا وارننگ دے دی ؟ جانیئے!

واشنگٹن : ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے ہوائی جہاز جتنے بڑے شہابیے سے زمین کو ایک بار پھر خطرہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناسا کے مطابق150 فِٹ بڑا شہابیہ تیز رفتاری سے زمین کی طرف بڑھ رہا مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا اڑا دی، کتا رکھ لیا

لندن : سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کو با ئے بائے کہہ دیا، اب اس کی جگہ مشہور زمانہ ڈوگی میم والے ’کتے‘ کو دے دی۔ رپورٹس کے مطابق اب آپ ٹوئٹر مزید پڑھیں

ٹوئٹر پر اردو سمیت متعدد زبانوں میں حرمین اکاؤنٹ کا افتتاح

ریاض : سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ٹوئٹر پر اردو سمیت متعدد زبانوں میں انتظامیہ کے اکاؤنٹ کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر ترجمے کے ادارے کے سیکریٹری احمد بن مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے تصاویر ایڈیٹنگ کے لئے کون سا نیا فیچر بھی متعارف کروا دیا؟ پڑھیئے !

اسلام آباد : واٹس ایپ نے ایک اور فیچر متعارف کرادیا جس پر ایپلی کیشن گزشتہ کئی عرصے سے کام کر رہی تھی۔واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپ نے ‘نیو ٹیکسٹ ایڈیٹر’ کا فیچر متعارف کرایا ہے مزید پڑھیں

گوگل سرچ انجن میں زندگیاں بچانے والے فیچر کا اضافہ

لندن :سرچ انجن گوگل سرچ کو روزانہ اربوں افراد مختلف معلومات کے حصول کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اب یہ زندگی بچانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر مزید پڑھیں

موبائل فون کے موجد مارٹن کوپر نے کیا مشورہ دیا؟ جانیئے

نیو یارک : 50 سال قبل موبائل فون ایجاد کرنے والے سائنسدان مارٹن کوپر نے مشورہ دیا ہے کہ صارفین ہر وقت موبائل کی اسکرین کو ہی دیکھتے رہتے ہیں، کبھی نظریں ہٹا بھی لیا کریں۔ ایک انٹرویو میں 94 مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے سورج سے 30 ارب گنا زیادہ بڑا بلیک ہول دریافت کرلیا

لندن: برطانیہ کے ماہرین فلکیات نے سورج کے وجود سے 33 ارب گنا زیادہ حجم رکھنے والا دیو ہیکل بلیک ہول دریافت کرلیا۔ برطانیہ کی ڈرہم یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دیوہیکل بلیک ہول اب تک کی مزید پڑھیں

گزشتہ شب مریخ اور چاند کے ملاپ کا دلکش منظر!

ریاض : گزشتہ شب چاند مریخ کے قریب پہنچ گیا۔چاند مریخ سے دو ڈگری الگ دکھائی دیا اور یہ منظر عام آنکھ سے دیکھاگیا۔ رمضان کے بابرکت مہینے کے چاند کی پہلی تاریخوں کے دوران محض عام آنکھ سے چاند مزید پڑھیں