ڈاکٹرکی غفلت،ڈپٹی پراسیکوٹرجنرل سندھ فہیم حسین کی بینائی متاثر

کراچی: ڈپٹی پراسیکوٹرجنرل سندھ فہیم حسین معروف نجی اسپتال میں آنکھوں کے ڈاکٹرکی مبینہ غلفت کی بھینٹ چڑھ گئے،ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل کی بینائی بری طرح متاثرہوئی۔ ڈپٹی پراسیکوٹرجنرل سندھ فہیم حسین نے تھانہ فیروزآباد میں اسپتال اور آئی سرجن کیخلاف مقدمہ مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی’’ نیلسن منڈیلا‘‘ لیکچر دینگی

لندن : نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 21 واں سالانہ’’ نیلسن منڈیلا‘‘ لیکچر دینگی۔ ملالہ یوسفزئی کے لیکچر کے حوالے سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر موجود نیلسن منڈیلا فاؤنڈیشن کے آفیشل اکاونٹ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ وارم اپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرا دیا

حیدر آباد : آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دیدی۔ راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے مزید پڑھیں

ایم کیوایم ،جی ڈی اے اورجے یوآئی کا مقبول باقرپرعدم اعتماد

کراچی : گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس،ایم کیوایم پاکستان اورجمیعت علماء اسلام ( ف) نے مشترکہ پلیٹ فارم پریکجا ہوکرسیاسی جدوجہد کرنیکا اعلان کرتے ہوئے سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرپرعدم اعتماد کا اظہار کردیا اورکہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بیس روپے اضافے کے بعد دودھ کی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے رواں سال عوام کو ریلیف نہ ملنے کی بری خبر سنا دی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو جائیداد کی خرید وفروخت پر ٹیکس کے لیے نیا ویلیو ایشن ٹیبل متعارف کروانے، ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے، آڈٹ کا معیار بہتر بنانے مزید پڑھیں