حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کو 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیدیا اور کہا کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن التواء کیلئے الیکشن کمیشن کو ارسال خط واپس نہ لیا گیا تو وزیراعلیٰ ہاوس پر مزید پڑھیں

حلقہ بندی معاملہ،تین روزہ مہلت کا پہلادن مشاورت میں گزرگیا

کراچی : ایم کیو ایم اورپیپلزپارٹی کے مابین بلدیاتی الیکشن اورنئی حلقہ بندیوں کا معاملہ،آصف علی زرداری کی طرف سے تین روزہ مہلت کا پہلادن مشاورت میں گزرگیا،منگل تین جنوری کو دونوں جماعتوں کے مابین مشاورت میں حلقہ بندیوں کے مزید پڑھیں

کراچی میں بڑی سیاسی ہلچل ، ایم کیوایم ، پی ایس پی ساتھ چلنے پر متفق !

کراچی : گورنر کامران ٹیسوری کی محنت رنگ لے آئیں ، شہر قائد کی سیاست میں بڑی ڈرامائی تبدیلی سامنے آئی ہے جس نے نہ صرف کراچی بلکہ سندھ بھرمیں سیاسی ہلچل پید کردی ہے ، ایم کیوایم پاکستان اور مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز(سندھ) اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات پرمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن فرنٹیئرکالونی سے ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان معاذ اورعبدالوہاب کو گرفتارکرلیا،ملزمان اورنگی ٹاؤن اور گرد ونواح میں ڈکیتی،موبائل فون اورنقدی چھیننے کی متعدد وارداتوں مزید پڑھیں

کراچی کی رہائشی اینکرپرسن مشعل بخاری انتقال کرگئیں

کراچی ،لاہور :معروف اینکرپرسن مشعل بخاری انتقال کرگئیں، وہ دو سال سے منہ کے کینسر میں مبتلا تھیں، ایک مہینہ پہلے طبیعت خراب ہونے پر شوکت خانم ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ مشعل بخاری 8 جولائی 1984 کو کراچی میں مزید پڑھیں

تاجروں نے مارکیٹیں جلد بند کرنے کا فیصلہ اور توانائی بچت پالیسی مسترد کردی

کراچی،لاہور : ملک بھر کی تاجر برادری اور پنجاب حکومت نے مارکیٹیں جلد بند کرنے کا وفاقی حکومت کا فیصلہ اور توانائی بچت پالسی مسترد کردی۔ تاجر برادری کا کہناہے کہ حکومت نے اس طرح کے بے تکے فیصلوں کا مزید پڑھیں

کراچی : قومی پرواز میں کئی گھنٹے کی تاخیر،عمرہ زائرین کااحتجاج

کراچی: جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ سے جدہ جانے والی قومی ائرلائن کی پرواز کئی گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کی وجہ سے عازمین عمرہ احتجاج پر مجبور ہوگئے۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 731 کراچی سے جدہ کے مزید پڑھیں

مرادعلی شاہ کی سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات

کراچی: عالمی داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے روحوانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اپنے دورہ کراچی میں بہترین سیکورٹی سہولیات فراہم کرنے پرحکومت سندھ کا شکریہ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی، شعبہ ابلاغ عامہ میں 5 لیکچررزکی منظوری

کراچی: جامعہ کراچی سینڈیکیٹ نے 5 لیکچررز کے تقرر کی منظوری دیدی ۔ جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ کا ون پوائنٹ ایجنڈا اجلاس منعقد ہوا جس میں عدالتی حکم کے پیش نظر شعبہ ابلاغ عامہ میں 5 لیکچررزکاکیس رکھاگیا ِ۔ اکثر مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ،ڈاکٹرعاصم حسین کونوٹس جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نےکلفٹن میں نجی اسپتال سےمتصل پارک میں اسپتال کی پارکنگ بنانےکے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ، ایڈمنسٹریٹرکےایم سی،ڈاکٹر عاصم حسین کو نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے ڈی جی پارکس کے ایم سی اور دیگرکو مزید پڑھیں